: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسلز،13اپریل(ایجنسی) بیلجیم میں پیرس حملوں کے تناظر میں گرفتار کیے گئے تین مشتبہ افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ملکی دفتر استغاثہ کے مطابق ان تینوں سے جامع انداز میں تفتیش
کی گئی اور اس دوران انہیں مزید حراست میں رکھنے یا وارنٹ جاری کرنے کا کوئی جواز سامنے نہیں آیا۔ ان تینوں کو منگل کے روز برسلز میں ہی ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ برس نومبر میں پیرس حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔